Top Menu

Pages - Menu

Saturday, June 22, 2013

Peacock Super Engagement Gold Ring Jewelry Collection.3

Peacock Super Ring-
By Aamir Mannan.
When this beautiful bird peacock to open their, wings when they see him without his definition is the definition GOD.
  The Bird of Paradise has been removed because it helped man the devil influencing him as the sentence was thrown out of heaven by God.
So when God made ​​anything at all, the man said to the angels: Make obeisance to Adam, they all went to the angels prostrate to Adam, Satan refused to prostrate?
When Satan asked God to thee, O Satan, what prevented you that you did not prostrate to Adam.
O God told Satan that it is worse to me than why should I prostrate.
When God cursed the devil ordered him expelled from heaven because of not known.
The shackles around his neck and put a curse and command angels taken away too.
Devil his due process was the leader of the angels on this earth is not a wake where Satan did not prostrate to Allah are.
It works but not the ascii worship because he refused to prostrate to Adam.

So God made ​​Adam from his creation Khalifa Adam was ordered to prostrate.
Satan was jealous of the caliph's why God made ​​me the most is what I worship.
Adam was the envy of the devil and began to try to humiliate Adam in the sight of Allah.
And when Adam was God in heaven and he felt bad that he planned the man from heaven.
  So he sought help from the Moore when Moore was celebrating her mischievous sense of friendship
  Said. If Moore agreed
This was in heaven with Satan and Adam Moore tried to confuse the devil can not find Adam.
She told them she had met Satan with Eve Allah forbids you from eating the sweet fruit of paradise.
You eat the fruit you have not eaten fruit in her life she and her agyn in influencing They ate the fruit. And Adam gave up.
So God expelled them from heaven. Then she had a Adam and Eve and the serpent, the devil and Moore.





مور جب یہ خوبصورت پرندہ اپنے پروں کو کھول تا ہے تو دیکھنے والے اس کی تعریف کئے بغیر نہیں رہتے اس کی تعریف الله نے بھی کی ہے
 یہ پرندہ جنت سے نکالا ہوا ہے کیوں کے اس نے شیطان کی مدد کی تھی آدم کو بہکانے میں اس سزا کو طور پر اس کو الله نے جنت سے نکال دیا تھا 
واقع کچھ یوں ہے جب الله نے آدم کو بنایا اور سب فرشتوں سے کہا کے آدم کو سجدہ کرو تو سب فرشتے سجدے میں چلے گئے پر شیطان نے آدم کو سجدہ نہ کیا تو الله نے شیطان سے پوچھا اے شیطان تجھ کو کس بات نے روکا جو تو نے آدم کو سجدہ نہ کیا .
تو شیطان بولا اے الله یہ مجھ سے بدتر  ہے میں اس سے بہتر میں اس کو سجدہ کیوں کروں .
تو الله نے شیطان کو لعنت کی اور اس کے حکم  نہ مانے کی وجہ سے اس جنت سے نکال دیا .
اور ایک لعنت کا طوق اس کے گلے میں ڈال دیا اور فرشتوں کی سرداری بھی چھین لی . 
شیطان اپنے عمل کی وجہ سے فرشتوں کا سردار تھا کہتے ہیں اس زمین پر کوئی جگا ایسی نہیلیکن اس کی یہ عبادت بھی اس کے کام نہ آسکی کیوں کے اس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کیا .
آدم کو الله نے اپنا خلیفہ بنایا تھا اس وجہ سے سب مخلوق کو آدم کو سجدہ کرنے کا حکم دیا تھا .
شیطان کو اس بات سے حسد تھا کے الله نے مجھے اپنا خلیفہ کیوں نہ بنایا عبادت تو میں نے سب سے زیادہ کی ہے. 
اس حسد کی وجہ سے آدم کے خلاف ہوگیا شیطان اور کوشش کرنے لگا الله کی نظر میں آدم کو نیچا دکھانے کی.ں جہاں شیطان نے الله کو سجدہ نہ کیا ہو . اور جب آدم کو الله نے جنت میں داخل کر دیا تو اس کو اور بھی برا لگا اس نے آدم کو جنت سے نکال نے کا پروگرام بنایا.
 اور اس میں اس نے مور سے مدد مانگی تو مور نے منا کردیا تو شیطان اپنی دوستی کا واسطہ 
 دیا . تو مور راضی ہوگیا اس طرح شیطان مور کے ساتھ جنت میں گیا اور آدم کو بہکانے کی کوشش کی آدم شیطان کو نہ ملے .
امّ حوا سے شیطان کی ملاقات ہوگئی اسنے ان سے کہا الله نے اس جنت سب میٹھا پھل کھانے سے تم روکا ہے. 
تم وہ پھل کھاؤ تم نے اپنی زدگی میں ایسا پھل نہیں کھایا ہوگا امّ اس کے بہکانے میں آگیں اور انہونے وہ پھل کھا لیا. اور آدم کو بھی کھلایا .
تو الله نے ان کو جنت سے نکال دیا .اس وقت وہ پانچ تھے ایک آدم اور ایک حوا اور شیطان سانپ اور مور.
































No comments:

Post a Comment