Top Menu

Pages - Menu

Thursday, July 4, 2013

Birds Engagement Rings 12

Birds Rings.
By Aamir Mannan.
Welcome We welcome you to an audience of birds rings, the rings are made from gold, 18 Crete, in this particular matter, 
The shape of the birds that we really tried to make it, and we will tell you how successful we are Woven, because our success is dependent on your choice, 
If you appreciate our efforts is our biggest success, 
We hope to God he will not let us ashamed in front of you, 
And our attempts to use his particular party., And people will gather resolution for us, birds are very beautiful ring, your friends will tell you,
And it is our success.

خوش آمدید ہم آپ کو پرندوں کی انگوٹھیوں کی محفل میں آپ کا استقبال کرتے ہیں ، 
یہ انگوٹھیاں ١٨ کریٹ سونے سے بنائی گئی ہیں، اس میں جو خاص بات ہے 
وہ یہ کے ہم نے اس اصل پرندوں کی شکل بنانے کی کوشش کی ہے، اور آپ ہم کو بتائیں گے ہم اس میں کتنے کامیاب ہوے ہیں، کیوں کے ہماری کامیابی آپ کی پسند کی محتاج ہے ،
اگر آپ نے ہماری اس کوشش کو سراہا تو یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہوگی،
ہم کو خدا سے امید ہے وہ ہم کو آپ کے سامنے شرمندہ نہیں ہونے دیگا،  اور آپ ہماری اس کوشش کو اپنی خاص پارٹی میں استمال کریں گے.اور لوگوں سے ہمارے لئے داد سمیٹے گے ، پرندوں کی انگوٹھی بہت ہی خوبصورت ہے یہ آپ سے آپ کے دوست کہیں گے ،
اور یہ ہی ہماری کامیابی ہے   
































No comments:

Post a Comment