Top Menu

Pages - Menu

Thursday, July 4, 2013

Pearl Ring Engagement 10



Pearl Ring 
By Aamir Mannan.
بہت سی زبانوں بعض چیزوں کو ایک ملا کر یا ایک ساتھ بھی بولا جاتا ہے اس کو لوگ لازم و ملزوم بھی کتے ہیں عام بولی میں جس طرح کھانا پانی صبح شام اور رونا دھونا کہا جاتا ہے اسی طرح پتھروں کو بھی ایک ساتھ بولا جاتا اور وہ ہے ہیرا موتی ہم کو ہیرے کے مطلق آپ کو بتا چکے ہیں اب ہم آپ کو موتی کی حقیقت اور اس کے برج سے مطلق انسانی زندگی پر  موتی کے اثرات اور برج کی قوتوں کو بیان کریں گے اس طرح وہ لوگ جن کو موتی کے برج سے مناسبت ہے وہ لوگ اپنے لئے زندگی کا مناسب راستہ چن سکیں اپنے برج کو پہچان کر اس کی خوبیاں اور خامیوں کو مدینظر رکھ کر اپنی حیات کو کامیاب بنا سکیں یہ سب کچھ اسی انسان کو فائدہ پہچانتا ہے اور لوگوں کے کام آتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ بات ہے کے اگر موتی کسی شخص کو راس نہ بھی آے تب بھی اس آدمی کو نقصان نہیں پہنچتا ہے اور موتی کی یہی وہ تعریف  ہے جس نے موتی کو ہر دل عزیز بنایا ہے اس طرح اب اصلی موتی کو سچا موتی اور نقلی موتی کو مصنوئی یا  کچا موتی کہا جاتا ہے
موتی میں جو کیمیائی اجزا پاۓ جاتے وہ ہم آپ کو بتاتے ہیں تاکے آپ موتی سے سہی طور فائدہ اٹھا سکیں 

  1. سچے موتی میں کئی کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں اس میں کروم ہوتا ہے 
  2. موتی میں کیلشیم کاربونیٹ اور سلیکا جیسے مادی اجزا بھی پائے جاتے ہیں 
سچا موتی بے شمار اقسام اور بہت رنگوں میں پایا جاتا ہے اس میں جو موتی سب
سے زیادہ چمک رکھتا ہے اس کو درشہوار کہا جاتا ہے در فارسی میں میں موتی کو کہتے ہیں اس طرح درشہوار کا مطلب ہے شاہانہ موتی اس طرح گلابی رنگ کا موتی بھی بہت قیمتی اور نایاب ہوتا ہے دراصل موتی کی اصل قیمت اس چمک دمک سے لگائی جاتی ہے اگر کسی موتی میں کوئی نقص یا عیب نہ ہو تو اس موتی کو بہت قیمتی سمجھا جاتا 


ہے ان میں بعض ایسے موتی بھی پائے جاتے ہیں جو اپنی فطری چمک دمک سے ہیروں کو بھی شرما دیتے ہیں ان کے آگے ہیروں چمک بھی ماند پڑ جاتی ہے


جوہریوں نے سچے موتی کو کئی حصوں میں تقسیم کیا ہے ان کے نام اور ان کی کیفیت ہم آپ کو بتاتے ہیں

  1. کچیا موتی
  2. زرد رنگ کا موتی
  3. پتھر پین سلیمی رنگ کا موتی
  4. جام کھاری سبز رنگ کا موتی
  5. میانی گہرا سیاہی مائل موتی
  6. کاسیل سفید رنگ کا موتی
  7. سنگلی زردی رنگ کا موتی
  8. نیلے رنگ کا موتی
  9. صراحی دار موتی
  10. بیضوی انڈے کی شکل کا موتی
  11. موتی چور یا پوربی موتی
  12. دال کے دانے کے برابر موتی

موتی ساخت در حقیقت فطری یا قدرتی ہوتی ہے یہ قدرتی طور سے تراشا ہوا پایا جاتا ہے اس طرح موتی صرف دو قسم کی ساخت پائی جاتی ہیں ایک تو وہ موتی جس میں کوئی سوراخ نہ ہو ایک وہ موتی جس  سوراخ ہو موتی زیادہ بڑا نہیں ہوتا اس کا حجم دال کے دانے سے لیکر چڑیا کے انڈے کے برابر ہوتا ہے






























No comments:

Post a Comment