Top Menu

Pages - Menu

Tuesday, June 20, 2023

Diamond Jewellery Engagement Ring.

Diamond Jewellery Engagement Ring.

By Aamir Mannan.




 May peace be upon you-

My dear friends after a lot of hard work I have designed a very beautiful engagement ring for you and this engagement ring I have made in eighteen carat white gold and this engagement ring I have worked with diamond stones. What's up my dear friends nowadays diamond work in engagement rings is very much in fashion people are loving their engagement rings with diamond work. And my dearest friends keeping this fashion in mind we have also used diamond stones in our designed jewellery. And by doing this the demand for our jewelery has increased. And keeping in mind your preference, we will always try to make your friends wear only our jewelry for their engagement. And get your relatives to appreciate our jewelry. And my dearest friends we will always keep creating new designs of jewelry for you because our name is our identity. And my dear friends we hope you will like our engagement ring design and we are waiting for your call.


اسلام علیکم-

میرے معزز دوستوں میں نے بہت محنت کرنے کہ بعد آپ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت منگنی کی انگوٹھی  تیار کی ہے اور اس منگنی کی انگوٹھی  کو میں نے اٹھارہ کیرٹ سفید سونے میں بنایا ہے اور اس منگنی کی انگوٹھی میں نے ہیرے کے  پتھر کا کام کیا ہے  اور میرے معزز دوستوں آج کل منگنی کی انگوٹھی میں ہیرے کے کام کا فیشن بہت چل رہا ہے لوگ اپنی منگنی کی انگوٹھی ہیرے کا کام بہت پسند کررہے ہیں اور میرے معزز ترین دوستوں اس فیشن کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے بھی اپنے ڈیزائن کیے ہوے زیورات میں ہیرے کے پتھر کا استمعال کیا ہے اور ایسا کرنے سے ہمارے زیورات کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے ہم کو اس بات کی بے حد خوشی ہے کے آپ دوستوں نے ہمارے بنائے ہوے زیورات کو پسند کیا اور ہماری حوصلہ افزائی بھی کی اور آپ کی اس پسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوے ہم ہر بار یہ کوشش کرتے رہے ہیں گے کے آپ دوستوں کو ہمارے بنائے ہوے زیورات ہی اپنی منگنی میں پہنیں اور اپنے رشتےداروں سے بھی ہمارے بنائے ہوے زیورات کی تعریف کریں اور میرے معزز ترین دوستوں ہم ہمیشہ آپ کے لئے ایک بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کے زیورات بناتے رہے گے کیونکہ ہمارا نام ہی ہماری پہچان ہے اور میرے معزز دوستوں ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہمارا بنائی ہوئی یہ منگنی کی انگوٹھی بھی آپ کو بہت پسند آئے گی  اور ہم آپ کی کال  کے منتظر ہیں 

No comments:

Post a Comment